صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ملاقات، احتساب بیورو، عدلیہ کے معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔

اس موقع پر ملاقات میں احتساب بیورو اور عدلیہ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔۔

close