چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا حضور کاظم ایڈووکیٹ کے داماد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس رضا علی خان نے حضور امام کاظمی ایڈووکیٹ کے داماد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔۔۔

close