مسلم کانفرنس کی قیادت کی طرف سے راجہ ذوالقرنین کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس کے ممتاز رہنما غازی الٰہی کے بیٹے و سابق وزیر حکومت ارشد محمود غازی،سینئر مسلم کانفرنسی رہنماء سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کی اہلیہ محترمہ سابق ممبر کشمیر کونسل علی ذوالقرنین کی والدہ محترمہ، مسلم کانفرنس طلبا بورڈ کے چیئرمین سجاد انور عباسی،اعجاز عباسی، اقبال عباسی، ذیشان عباسی کے والدمحترم کوآپریٹو کے

ریٹائرڈ جنر منیجر سردار انور عباسی کی وفات پر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہوئے مرحومین کے بلندی درجات و مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی،دریں اثناء آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزامحمد شفیق جرال ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء،ممبران اسمبلی ملک محمد نواز، سردار صغیر خان چغتائی،سردار نعیم خان، پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین راجہ محمد یاسین خان، شمیم علی ملک، مفتی منصور الرحمان، مسلم کانفرنس یوتھ ونگ بورڈ کے چیئرمین سردار عثمان علی خان، مسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید، سوشل میڈیا کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد راجہ، سٹی صدر شیخ مقصود احمد،میمونہ کیانی ایڈووکیٹ، کیپٹن ریٹائرڈ افضل اعوان، سلیم اعوان، یاسر نقوی،سردار عابد رزاق، چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ،ریحانہ خان، گلنار اقبال، افشاں سعید چوہدری،سلمیٰ کاظمی، نائلہ قلندر، سمعیہ فیاض راجہ، بشریٰ چشتی، شاہدہ تبسم عباسی، نسرین راجہ، افتخار رانا، بشارت مغل، جانداد عباسی، راجہ لطیف حسرت، راجہ زرین خان، ڈاکٹر عابد عباسی، مشتاق قریشی، سید تصور موسوی،میاں عبدالقدوس اسحاقی، شوکت عباسی ایڈووکیٹ، مجید طاہر، ریاض بلہاجی،خواجہ عنان،سید احسان علی شاہ، میجرریٹائرڈ عارف عباسی، راجہ بشیر عباسی، عبدالجبار عباسی، میر افتخار، میر امتیاز، مظہر عباسی، خوشحال قذافی، راجہ احسان حیدر، افتخار اکرم ودیگر نے سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقر نین کی اہلیہ، سابق وزیر حکومت ارشد محمود غازی، مسلم کانفرنس طلباء بورڈ کے چیئرمین سجاد انور عباسی کے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہاکرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے اور اظہار ہمدری کرتے ہوئے کہا ہم سوگواران خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے۔۔۔۔

close