اسلام آباد (آئی این پی) وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عمران خان آج اسٹیبلشمنٹ اور سابق آرمی چیف کے خلاف باتیں کررہے ہیں اور نئے الزامات لگا رہے ہیں، اگر عمران خان میں اتنی جرات تھی تو اقتدار میں رہتے ہوئے یہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت میں رہ کر جتنا سیاسی نقصان ہونا تھا ہو گیا ہے اب اور کچھ نہیں ہو گا،عمران خان مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو آئیں ہم بات کرنے کو تیار ہیں،جنرل […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے حکومتی سطح پرساڑھے چار لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک)کے توانائی منصوبوں کی ادائیگیوں کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کرا ملک بچا مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت لاہور کے ارکان پنجاب اسمبلی، ارکان قومی اسمبلی اور پارٹی رہنماں کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020کی دفعہ 112ذیلی دفعہ (1)کے تحت بلدیاتی انتخابات منعقدہ 8 دسمبر میرپورڈویژن کے لیے الیکشن مہم کے سلسلہ میں پولنگ سے ایک روز قبل کوئی بھی شخص یا امیدوار نہ تو عوامی جلسہ/میٹنگ منعقد کر سکتا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر متسو ہیرو وادا (Mitsuhiro Wada) اور مادام سفیر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزاد جموں […]
میرپور (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جمو ں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے 2 نئے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر آزادکشمیر حکومت کو اعتماد میں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کو بھیجے گئے اپنے تحریری استعفیٰ میں ارشاد محمود […]
پشاور (پی این آئی) موٹر وے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھند کی شدت کے باعث صوابی سے رشکئی تک بند کی گئی موٹر وے ایم 1 دھند کی شدت میں کمی کے بعد ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا محمد تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات علمائے کرام کا دین کی خدمت کے لیے اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو خراج […]
رحیم یارخان (پی آین آئی) گزشتہ ماہ اغواء کیے گئے دو پہلوانوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق اغواء کے بعد بازیاب ہونے والے پہلوان 25 سالہ ہاشم خان اور 40 سالہ […]