جو وزیراعلی ایف آئی آر درج نہیں کروا سکا وہ اسمبلی کیسے توڑے گا؟ سابق وزیراعظم کی گفتگو

لودھراں(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے الیکشن کروانے کا ہمارا مطالبہ نہ مانا تھا تو ہم کیسے مانیں؟، پی ٹی آئی چیئرمین اگر بات کرنا چاہ رہے ہیں تو غیر […]

پرویز الہیٰ بھی بول پڑے، اللہ نے راستہ تبدیل کیا اور راستہ دکھانے کیلئے باجوہ صاحب کو بھیج دیا

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اپنے صاحبزادے مونس الہی کے جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ سے متعلق بیان کی تصدیق کردی، نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھاکہ ن لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ […]

خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کو سیاسی یتیم قرار دے دیا

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ توسیع دینا غلطی تھی تو جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کو دوبارہ پیشکش ہی کیوں کی گئی؟، عمران خان ایک دن مذاکرات کی بات کرتے ہیں، دوسرے روز کہتے ہیں مذاق کیا تھا، ایسے […]

نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد کا آزادکشمیر اسمبلی کا دورہ، سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد، وزیر خزانہ عبدالماجد نے بریفنگ دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے 85 رکنی وفد کا آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا دورہ۔ حکومت آزادکشمیر کے سینئر موسٹ وزیر حکومت خواجہ فاروق احمد اور وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے وفد کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے حوالہ […]

کھوئی رٹہ، معاون خصوصی اطلاعات رفیق نئیر نے بالائی کھوڑ سے پیپلز پارٹی کا صفایا کر دیا

کھوئی رٹہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نئیر نے بالائی کھوڑ سے پیپلز پارٹی کا صفایا کر دیا۔ چوہدری محمد صدیق مرحوم درونیاں والوں کے خاندان نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر نامزد امیدوار ڈسٹرکٹ […]

آزاد کشمیر، بزرگ پنشنرز کو پنشن ان کے گھر ملے گی، سگریٹ پر 200 فیصد ٹیکس لگا رہے ہیں، وزیر اعظم تنویر الیاس کا اعلان

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کی حکومت عمران خان کے ویژن کے مطابق فلاحی ریاست کی جانب گامزن ہے۔ بہت جلد بزرگ پنشنرزکو پنشن ان کے گھر ملے […]

استاد دامن، حکمرانوں کے بخیے ادھیڑنے والا درزی شاعر ملک اسلم کی خصوصی تحریر

استاد دامن کا اصل نام چراغ دین تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزی تھے۔ گھریلو حالات کے پیش نظر دامن نے بھی بچپن ہی میں تعلیم کے ساتھ ٹیلرنگ کا کام بھی شروع کر دیا۔ ( بعد […]

مسافر بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ، ڈرائیور سمیت کتنے ہلاک؟

نئی دہلی (پی این آئی) پاکستان کے مشرقی ہمسایہ ملک بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو بس چلاتے ہوئے دل کا دورہ پڑ گیا جس کے بعد ڈرائیور بس کو کنٹرول نہ کرسکا، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک […]

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائر پورٹ کل سے کیوں بند کر دیا جائے گا؟

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کل پیر کے روز سے عارضی طور پر 16دنوں کے لیے بند کر دیا جائے گا، اس حوالے سے میڈیا میں سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ائر پورٹ کو پیر سے صبح […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے سیاسی جماعتوں کو چکرا کر رکھ دیا

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے سیاسی جماعتوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے بلدیاتی الیکشن کے گزشتہ روز کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کی 88 یونین کونسلوں میں سے 37 کے سرکاری نتائج سامنے […]

فیصل واڈا کو احسان فراموش، چاپلوس اور کم ظرف قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا کو صرف عمران خان کی کرسی […]

close