کراچی (پی این آئی) کورنگی صنعتی ایریا سے 13 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے، کراچی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیا ہے […]
فیصل آباد (آئی این پی)غربت سے تنگ 5بچوں کی ماں نے زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی، مسجد کی چھت سے گر کر مستری جاں بحق، الائیڈ ہسپتال میں ضروری کارروائیوں کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے،تفصیلات کے مطابق شورکوٹ محلہ قریشیاں والا کا […]
کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے نفسیاتی و ذہنی علاج کے سیشنز منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد سیلاب متاثرین کو ڈپریشن سے نکالنا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کے باعث […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ریلوے کو رسالپور میں اپنے لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ کو ٹیکنالوجی ٹرانسفرکے ذریعے اسے کی مکمل استعداد کے مطابق استعمال کرنے اور ملکی سطح پر ریل انجن کی پیداوار بڑھانے کے لیے اسے ڈبل شفٹ میں ڈالنے کی ضرورت ہے۔ریلوے کے ایک […]
اسلام آباد(آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے ٹیکس چوروں و ڈیفالٹرزکے کاروباری برانڈز کو منقولہ جائیداد قراردیکر ضبط کرکے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بڑے ٹیکس چوروں کی غیر […]
لاہور(آئی این پی )رائیونڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18سالہ ذہنی اور جسمانی مفلوج لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم ریاض لڑکی کو زیادتی کے لیے قریبی کھیتوں میں لے گیا تھا لیکن پولیس نے محلے دار کی جانب […]
کوئٹہ (آئی این پی ) سابق وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کے بعد اب ان ہی کی کابینہ میں وزیر داخلہ رہنے والے میر ظفر اللہ زہری نے بھی جمعیت علما اسلام(ف)میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میر ظفر اللہ زہری کے خاندانی ذرائع […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا وژن بھینس بیچنے سے شروع ہو کر گھڑی فروخت پر ختم ہوا، ان کی معیشت انڈے اور مرغی سے شروع ہو کر کٹوں […]
لاہور(آئی این پی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی چودہ سیاسی جماعتوں نے عوام کے 14طبق روشن کردیے، ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں ناکام اور بدنام ہیں، عوام ان […]
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نا اہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا،چارصفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس عمر عطابندیال نے تحریرکیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس امیدوارکو الیکشن سے قبل نااہل کرنے […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کیے بغیر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کے لیے جائیگی،ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا […]