عمران خان کو اسمبلی میں واپسی کے لیے ایک اور مثبت یوٹرن کا مشورہ دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین کو مشورہ دیا ہے کہ عمران خان ایک اور مثبت یوٹرن لیکر اسمبلی میں واپس آجائیں۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے منگل کو نجی ٹی وی کے ساتھگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات […]

روس سے تیل کے حصول میں پیش رفت کب شروع ہو گی؟ ٹائم فریم دے دیا گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالیاتی ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق افواہیں یکسر مسترد کردیں ہیں جبکہ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح ہوا میں تیر نہیں چلاتے، روس سے تیل خریداری […]

زرتاج گل نے مریم نواز کو انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ مریم نواز […]

شہباز شریف یا نوازشریف؟ ن لیگی امیدواروں کو آئندہ الیکشن میں ٹکٹ کون جاری کرے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی)رہنما ن لیگ سردار ایاز صادق نے دعوی کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں،الیکشن اگست کے بعد ہوں گے، امیدواروں کو ٹکٹ نواز شریف جاری کریں گے۔ایک نجی ٹی وی کے ساتھ […]

ارشد شریف کے قتل میں ممکنہ ملوث لوگوں کے نام افشاء کر دیئے گئے

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف قتل کیس میں ایف آئی آر میں تاخیر کی وجہ پروسیجرل معاملات تھے،کینیا جانے والی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے مختلف پوزیشنز کے حوالے سے شواہد اکٹھے کئے ہیں […]

حکومت 800 ارب تک کے ٹیکس لگائے، سابق وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے دباؤ کا راز فشاء کر دیا

اسلام آباد ( آئی این پی )کو سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پریشرصورتحال میں گیم کھیلتا ہے، ہماری حکومت کے خاتمہ سے پہلے ہم نے چین کو دو ارب واپس کیے جو ریٹرن بیک ہونا تھی لیکن موجودہ […]

جڑواں بہنوں سے بیک وقت شادی کرنے والا دلہا دھر لیا گیا

نئی دہلی (پی این آئی) ایک شخص کی جڑواں بہنوں سے بیک وقت شادی کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد بھارتی پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق ریاست مہارشٹرا میں اتُل نامی […]

این آر او 2 زیادہ شرمناک، 1100، ارب روپے کی کرپشن کو معافی دی جا رہی ہے، عمران خان کا پی ڈی ایم قیادت پر سخت وار

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہی ڈی ایم کی حکومت میں 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔ یہ بات انہوں نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی […]

آئل کمپنی ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکہ، 5 افغان شہری جاں بحق

کابل (پی این آئی) پاکستان کے مغربی ہمسائے ملک افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے بعد بلخ پولیس کے ترجمان نے […]

اسد عمر نے عام انتخابات شیڈول کے مطابق منعقد کرانے کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے عام انتخابات شیڈول کے مطابق منعقد کرانے کی حمایت کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ میں تو […]

آزادکشمیر، بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع کے نتائج کا سرکاری اعلان کر دیا گیا، کون جیتا کون ہارا؟

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع میں3 دسمبر کو 875 نشتوں پر ہونے والی پولنگ کے نتائج کا سرکاری اعلان کر دیاضلع کونسل کی 4 اور یونین کونسل کی 8 […]

close