شانگلہ( آئی این پی )شانگلہ بجلی غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈشیڈنگ پر عوام بلبلا اٹھے۔ پورا پورا دن بجلی بندش کا سلسلہ نہ تھم سکا ، بجلی پر چلنے والی چھوٹے صنعتیں شدید مالی بحران کا شکار ۔بجلی بندش بدستور جاری۔ بجلی بندش سے کاروبار […]
خیبر( آئی این پی ) جمرود پولیس کی کارروائی سادہ لوح شہریوں کو جعلی کرنسی دینے والا نو سرباز 49 ہزار جعلی کرنسی سمیت گرفتار مقدمہ درج کرلیاتفصیلات کے مطابق جمرودکارخانوں وزیر ڈھنڈ انچارج اتحاد خان نے دوران ناکہ بندی ایک مشکوک شخص کمال ولد […]
پشاور( آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا شوشہ چھوڑا ہے اور اس مقصد کے لیے امپورٹڈ […]
اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان مجھ سے اسمبلیاں چھوڑنے کے حوالے سے رائے لیتے تو میں نہ چھوڑنے کا مشورہ دیتا، ملک میں اب جمہوریت مستحکم ہو گئی ہے،مارشل لاء لگنے کا کوئی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مخالفین کو گالیاں دیتے ہیں، ایسے میں مذاکرات کیسے ہوسکتے ہیں، مذاکرات کی سنجیدہ آفر ہوئی تو حکومت ضرور غور کرے گی۔ اسحاق ڈار نے صدر کو اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دے دیں، قوم کا اس معاملے پر وقت ضائع کیا جارہا ہے، بات چیت میں ہماری طرف سے کوئی ہچکاہٹ نہیں […]
نیویارک(آئی این پی)امریکی سرمایہ کاری بینک نے کہا ہے کہ 2075 تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا جبکہ 2075 تک پاکستان کی مجموعی داخلی پیداوار 12.7 کھرب ڈالر ہوجائے گی۔امریکی سرمایہ کاری بینک گولڈمین ساکس نے بدھ کو جاری کردہ اپنی […]
اسلام آباد(پی آ ئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سرکاری و نجی شعبہ جات میں کام کرنے والے لاکھوں ملازمین کیلئے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کی بنیاد رکھنے کا تاریخ ساز […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے شہر لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلا نمبر ہے جس کے باعث پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سمیت دیگر شہروں میں […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نے تجویز دی […]