صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے جاپانی سفیر متسو ہیرو وادا اور اہلیہ کی ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر متسو ہیرو وادا (Mitsuhiro Wada) اور مادام سفیر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر متسو ہیر و وادا (Mitsuhiro Wada) کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

close