حیدرآباد: حیدرآباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت میں ملوث عورت کو گرفتار کر لیا گیا۔ حیدرآباد پولیس ٹاسک فورس نے بدنام منشیات فروش عورت عنبرین عرف گڈی کو بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ منشیات فروش عنبرین عرف گڈی […]
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جاری ظلم، قبضے اور تشدد کا فوری خاتمہ کیا جائے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی )16مئی 2026 قائمقام صدر ریاست سینئر پارلیمنٹرین پیپلز پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کے ممبر چوہدری لطیف اکبر سے ایوان صدر میں ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر کی ملاقات، ملاقات میں تحریک آزادی کشمیر کی تازہ ترین صورتحال ، چیف آف […]
حویلی ( پی آئی ڈی) 16 مئی 2026 وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے لسڈنہ تا شیروڈھارہ روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ دورہ حویلی کے دوران وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے لسڈنہ تا شیروڈھارہ 10 کلومیٹر طویل سڑک کے […]
حویلی( پی آئی ڈی) 16 مئی 2026 وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ حویلی۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا محمود گلی پہنچنے پر پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔ کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا، […]
*مظفرآباد (پی آئی ڈی )16مئی 2026 آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے پاس پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر (PTI) کی جانب سے رجسٹریشن کے لیے معزز عدالت العالیہ کے […]
اسلام آباد: ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.47 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی […]
اسلام آباد: چیئرمین پاک چین انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی)مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکا کی ڈیمانڈ ہے ایران نیوکلیئر ہتھیار نہ بنائے، ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا، نہ اس کی نیت اور صلاحیت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین […]
کراچی: کراچی کے علاقے ملیر اسپتال چورنگی کے قریب نادرا رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نادرا رجسٹریشن سینٹر کی افتتاحی تقریب میں رکن قومی اسمبلی سید آغا رفیع اللہ اور ڈائریکٹر جنرل نادرا ریجنل ہیڈآفس کراچی جناب عامر علی خان نے شرکت […]
کراچی: انمول پنکی کیس سامنے آنے کے بعد ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے ارکان سندھ اسمبلی کے ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کردیا۔سندھ اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ انمول پنکی کے معاملے کو سنجیدہ […]
کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کراچی کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ایس ایس جی سی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نیپا فلائی اوور […]