کراچی: پی آئی اے نے اپنے مسافروں کے لیے ایک نیا پروجیکٹ شروع کردیاجس کے تحت مسافروں کو اپنی مرضی کا سفر کرنے کے لئے مرضی کی ٹکٹ لینے کا اختیار مل گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان سے متحدہ عرب امارات اور باکو جانے […]
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کے لیے نئی پالیسی نافذکردی۔فال 2026 کے سمسٹر سے ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے انٹری ٹیسٹ لازمی قراردیدیاگیاہے،ملک بھر کی سرکاری اور نجی جامعات […]
لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف اور زرداری مکمل سیاسی خاتمے کی طرف جا رہے ہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ذی شعور سیاسی جماعت ملک کے نوجوانوں کو اس […]
وایان: روس نے کہا ہے کہ ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطلب ہوگا امریکا اور اسرائیل نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا ۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل مندوب میخائل اولیانوف نے ایران پر […]
تہرن : امریکہ نے ایران کو اپنے جواب میں 400 کلو افزودہ یورینیم کی حوالگی سمیت امریکہ نے مذاکرات کی بحالی کے لئے پانچ شرائط رکھ دیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق مذاکرات کیلئے ایران کی تجویز کے جواب میں امریکہ نے پانچ […]
جیکب آباد: جیکب آباد کے قریب سکھر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کاشکار ہونیوالی سکھر ایکسپریس کراچی سے جیکب آباد آرہی تھی۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ٹریک کو جلد کلیئر کرایا جائے گا۔واقعے کی […]
کراچی : ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں یکم ذوالحج (آج) 18 مئی بروز پیر جبکہ عیدالاضحی 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر […]
لوئردیر : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام بڑی جدوجہد کی تیاری کریں، اب نظام کی شاخیں نہیں کاٹیں گے، جڑ سے اکھاڑ دیں گے۔خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں بدل دو نظام کے عنوان سے جلسہ عام سے خطاب […]
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کے حوالے سے پرامید ہیں۔برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ ہماری […]
حویلی ( پی آئی ڈی) 17 مئی 2026 وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نیابت بھیڈی کا افتتاح کر دیا۔ نیابت کا قیام یو سی بھیڈی کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ افتتاحی تقریب میں مقامی عمائدین، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی […]
حویلی( پی آئی ڈی) 17 مئی 2026 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کسی عہدے کی لالچ یا خواہش نہیں، دس بار بھی وزیراعظم بنوں تو میرے نام کے ساتھ صرف ‘سابق وزیراعظم’ ہی لکھا جائے […]