لاہور (آئی این پی): لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پرچون سطح پر برائلر گوشت 15 روپے فی کلو سستا ہو کر 497 روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق […]
تہران (آئی این پی): ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی حملے جاری رہے تو جنگ کا دائرہ مزید وسیع ہو سکتا ہے اور نئے محاذ کھل سکتے ہیں۔ ٹیلیگرام پر جاری […]
پشاور (آئی این پی): خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ نے جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق نئی شرحوں کا اطلاق سول سیکرٹریٹ، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور گورنر سیکرٹریٹ میں […]
اسلام آباد (آئی این پی): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے […]
واشنگٹن (آئی این پی): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے ساتھ کسی معاہدے کا خواہاں نہیں، جبکہ امریکا ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے زمینی فوج نہیں بھیجے گا۔ ایک انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا […]
گلگت (آئی این پی): گلگت بلتستان اسمبلی نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے سے متعلق مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ڈپٹی اسپیکر ملک کفایت الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں رکن اسمبلی سید جلال شاہ نے قرارداد پیش […]
لاہور (آئی این پی): لاہور کے مختلف علاقوں میں متعدد پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت سامنے آ گئی، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کے مطابق کئی پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، جبکہ عملہ صارفین کو ہائی آکٹین خریدنے کا […]
عارف والا (آئی این پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کے لیے ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے اور صوبے بھر میں 300 جدید اسکول قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے، بیٹیاں […]
لاہور (آئی این پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے پانچ اضلاع لیہ، چنیوٹ، سیالکوٹ، اوکاڑہ اور مری میں گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے […]
اسلام آباد (آئی این پی): وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے، جبکہ خطے میں جاری کشیدگی کے پیش نظر ہر ممکنہ چیلنج سے نمٹنے […]
لاہور (آئی این پی): لاہور میں برائلر گوشت اور زندہ مرغی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 21 روپے کمی کے بعد 512 روپے […]