//

خطرہ سر پر ہائی الرٹ جاری

مظفرآباد( پی آئی ڈی) 17 مئی 2026 ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سعید الرحمان قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا مون سون شدید ہو سکتا ہے، تاہم ایس ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور تمام متعلقہ ادارے مکمل طور […]

مویشی گاڑیوں کیلئے موٹرویز بند

لاہور :   موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑی کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ عیدالاضحی کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے […]

عوام اور تاجروں کیلئے خوشخبری،کاروباری اوقات کی پابندیاں ختم

پشاور:   پنجاب اور سندھ کے بعد خیبرپختونخوامیں بھی اسمارٹ لاک ڈائون ختم کر دیا گیا، تاجروں اور کاروباری طبقے کو معمول کے مطابق کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے شہر میں لاک ڈائون کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا۔ […]

خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

واشنگٹن:   عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کے گرد غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں تیزی […]

چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں تضاد، کنٹرول کہاں ہے؟

لاہور،پشاور:   لاہور میں برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 490 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں گوشت 510 سے 520 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ برائلر گوشت کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا […]

پٹرول سبسڈی میں گڑبڑ، شہریوں کو کم رقم ملنے کا انکشاف

پشاور:   خیبرپختونخوا حکومت نے شہری کو موٹرسائیکل پٹرول سبسڈی کی مد میں 22 سو روپے دینے کے بجائے صرف 100 روپے ارسال کر دیئے۔رپورٹ کے مطابق کے پی حکومت نے 16 لاکھ موٹر سائیکل صارفین کو 22 سو روپے دینے کا اعلان کیا تھا جس میں […]

حکومت پر دباؤ بڑھ گیا، عوام کو ریلیف دینے کی واضح ہدایت

لاہور:   مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کی جائے، مہنگائی کنٹرول ہوگی تو عوام کو سکون ملے گا۔انہوں نے […]

پاکستان ایران تعلقات میں نئی پیش رفت، وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے

تہران:   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے دورے کے دوران ایرانی حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ایرانی میڈ یانے کہا کہ توقع ہے پاکستان ایک بار پھر ثالثی […]

کاروباری اوقات کی خبر جعلی نکلی

اسلام آباد:   وفاقی دارالحکومت میں حکومتی کفایت شعاری مہم کے تحت کاروباری اوقات کار کی تبدیلی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ترجمان ضلعی […]

مویشی منڈیاں بند کرنے کا حکم

لاہور:   عیدالاضحی کے انتظامات کے سلسلے میں محکمہ لوکل گورنمنٹ نے جامع گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق اتوار تک پنجاب بھر میں عارضی کیٹل سیل پوائنٹس مکمل طور پر فعال کر دیئے جائیں گے جبکہ غیر قانونی مویشی منڈیوں اور سڑک […]

close