//

جماعت اسلامی کا کام صرف تیلی لگانا ہے

کراچی:   سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی والوں کا کام صرف ’تیلی‘ لگانا ہے۔سندھ اسمبلی اجلاس میں شرجیل میمن اظہار خیال کررہے تھے اس دوران جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی محمد فاروق نے بیچ میں بولنا چاہا تو شرجیل میمن […]

قیامت خیز گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی:  رکن صوبائی اسمبلی امتیاز شیخ کا سندھ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کررکھی ہے ،لوڈشیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکسز کا پیپلز پارٹی کی […]

سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی:   سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 155 ڈالر کم ہوگئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4 ہزار 545 ڈالر فی اونس کی […]

صوبے بھر میں 24 گھنٹے ایمرجنسی ڈیوٹی روسٹر نافذ کرنے کا فیصلہ

پشاور:   وزیراعلی خیبرپختونخوا نے مون سون کے حوالے سے انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت مون سون کنٹی جنسی پلان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی و ضلعی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، وزیراعلی خیبرپختونخوا نے مون سون […]

چین کی دی ہوئی اشیا ساتھ لے جانے سے انکار کر دیا

واشنگٹن:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چین کے دورے پر جانے والے امریکی عملے نے وہاں سے روانگی سے پہلے چینی حکام کی جانب سے دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے جمعہ کو […]

کھالیں جمع کرنے والوں کیلئے نئی پابندیاں

کراچی:    سندھ حکومت نے عید الاضحی پر کمشنر یا ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے باقاعدہ ضابطہ اخلاق جاری کر […]

شہری ہوشیار! سرمایہ کاری کے نام پر نیا فراڈ

اسلام آباد:   اسلام آباد میں آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر بڑے فراڈ کا انکشاف ہوا۔ 277 افراد سے تقریبا ساڑھے 13 کروڑ روپے ہتھیا لیے گئے۔رپورٹ کے مطابق موبائل ایپس کے ذریعے شہریوں کو لوٹے کے الزام پر غیر ملکی باشندوں سمیت متعدد افراد […]

احسن اقبال نے مہنگائی کی اصل وجہ بیان کر دی

کراچی:   وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں کی وجہ سے ہر ملک مہنگائی کا نشانہ بنا ہے ،امید ہے 2035 تک پاکستان ایک ٹریلین کی اکانومی بن سکے گا۔لاہور ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے […]

موسم اچانک خطرناک

اسلام آبا:  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور خصوصی احتیاط برتنے […]

پیٹرول مہنگا، عوام کا غصہ شدید نعرے بازی

اسلام آباد :   اسلام آباد میں مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج،عوام کی کثیر تعداد اسلام آباد کے آبپارہ چوک پہنچ گئی، عوام نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا […]

close