مظفرآباد ( پی آئی ڈی) 19 مئی 2026 وزیر خزانہ و انلینڈ ریونیو آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری قاسم مجید کی سربراہی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر مواصلات سردار ضیاء […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) 19مئی 2026 قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ آزاد جموں و کشمیرجسٹس سید شاہدبہار وجج عدالت عالیہ آزاد جموں و کشمیر جسٹس محمد اعجاز خان نے ظفر حسین مرزا، ایڈوکیٹ میرپور سابق محتسب آزاد جموں و کشمیر کی وفات پر گہرے دکھ […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ کسی قسم کی جارحیت یا للکار کا مظاہرہ کیا تو پاکستان سخت جواب دے گا اور بھارت کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام کیپٹل ٹاک میں […]
کراچی: بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی میں حکام کے مابین اختلافات کے باعث میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ناظم امتحانات نے سیکرٹری میٹرک بورڈ کے خلاف سندھ حکومت کو خط لکھا دیا، خط کی کاپی سیکرٹری جامعات و بورڈز […]
اسلام آباد: اسلام آباد میں مارکیٹوں، بازاروں اور شاپنگ مالز کو کاروباری اوقاتِ کار کی پابندی سے عارضی طور پر استثنی دیدیا گیا ۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تمام دکانیں، بازار اور شاپنگ مالز 31 مئی تک اوقاتِ […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر کارکردگی پر وزارتوں کو ترقیاتی بجٹ میں ترجیح دی جائے گی۔رواں برس کے ترقیاتی بجٹ اور آئندہ مالی سال کے لیے ترقیاتی بجٹ (PSDP) کے منصوبوں پر جائزہ اجلاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت […]
لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔واروکشائر کانٹی کرکٹ کلب کے مطابق سابق کپتان، جو اپنے ابتدائی نام MJK سے بھی جانے جاتے تھے، پیر کے روز وفات پا گئے۔دائیں ہاتھ کے بلے باز مائیک اسمتھ […]
لاہور: پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق جامعہ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز یکم جون سے ہوگا جبکہ تعطیلات 28 اگست تک جاری رہیں گی۔انتظامیہ نے ہدایت […]
اسلام آباد : ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ بروقت موثر اقدامات سے جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا […]
اسلام آباد آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے محمد حنیف تبسم کو وزیراعظم کا اعزازی مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا ہے ۔وزیراعظم سیکرٹریٹ سے اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔محمد حنیف تبسم کا تعلق پلندری سے ہے […]
اسلام آباد آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔اس موقع پر مشیر حکومت سردار احمد صغیر اور رکن اسمبلی جاوید بٹ بھی موجود تھے ۔دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی […]