بے روزگاری کا دور اکثر انسان کے لیے ذہنی دباؤ اور مایوسی کا باعث بن جاتا ہے۔ اس دوران انسان کے ذہن میں مختلف خدشات اور منفی خیالات جنم لینے لگتے ہیں اور بظاہر خالی نظر آنے والا وقت فکروں اور پریشانیوں سے بھر جاتا […]
دنیا بھر میں بہت سے افراد مختلف بینائی کے مسائل کا سامنا کرتے ہیں جس کی وجہ سے پڑھنے، گاڑی چلانے یا لوگوں کو پہچاننے جیسی روزمرہ سرگرمیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔ ایسی صورتِ حال میں ڈاکٹر عام طور پر نظر کو بہتر بنانے کے […]
پاکستان ٹیلی وژن کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے شوبز انڈسٹری میں بڑھتی عمر پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عشرت فاطمہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات […]
جدید دور میں ٹیکنالوجی، اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور سوشل میڈیا نے زندگی کو جہاں سہل بنایا ہے، وہیں مسلسل اسکرین کے استعمال نے ایک نئے ذہنی و جسمانی مسئلے کو بھی جنم دیا ہے، جسے ماہرین ’’ڈیجیٹل تھکاوٹ‘‘ یا ’’ڈیجیٹل فٹیگ‘‘ قرار دیتے ہیں۔ خاص […]
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کی آن لائن پرائیویسی کو مزید محفوظ بنانے کے لیے گوگل کروم کے اینڈرائیڈ ورژن میں ایک اہم نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین اب اپنی مکمل درست لوکیشن کے بجائے صرف اندازاً مقام شیئر کر […]
پالک کو صحت بخش سبزیوں میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے کیونکہ یہ جسم کو متعدد ضروری وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس فراہم کرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق پالک آنکھوں کی صحت، دل کی مضبوطی، ہڈیوں کی طاقت، بہتر نظامِ ہاضمہ، جلد کی خوبصورتی اور […]
ایسکیلیٹر کی سیڑھیوں پر جو لائنز (grooves یا ridges) بنی ہوتی ہیں، ان کی وجہ صرف خوبصورتی نہیں بلکہ مکمل طور پر عملی اور حفاظتی ہے۔ سب سے پہلی اور اہم وجہ **پھسلنے سے بچاؤ** ہے۔ سیڑھیوں پر یہ باریک لکیریں جوتوں کی گرفت (grip) […]
یوم تکبیر پر قوم کے نام اپنے پیغام میں صدر مملکت اور وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر پر قوم کو مبارک […]
امریکا کی میساچوسیٹس پورٹ اتھارٹی (ماسپورٹ) نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیفا ورلڈ کپ کی خوشی میں دنیا کی سب سے بڑی فٹبال تیار کرے گی۔ ماسپورٹ کے مطابق اس دیوقامت فٹبال کا قطر 45 فٹ ہوگا، جس کا مقصد اسے گینیز ورلڈ ریکارڈ […]
چینی ماہرین نے عام بیٹریوں کے مقابلے میں ایک سستی اور محفوظ بیٹری تیار کی ہے جو لیتھیم سیلز کا متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ ایک نئی قسم کی سوڈیم–سلفر بیٹری ہے۔ برقی آلات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں لیتھیم کو بطور اہم بیٹری […]
سرکہ عام طور پر سلاد کا ذائقہ بڑھانے، ڈبہ بند غذاؤں کو محفوظ رکھنے یا پھر کھڑکی اور دروازوں کو چمکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کی افادیت اس سے کہیں زیادہ ہے۔ عربی، فارسی اور اردو میں بیک وقت ایک ہی […]