امریکا ایران جنگ، دوبارہ کشیدگی نے خطے اور عالمی معیشت کو خطرے سے دوچار کردیا

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی نے خطے کی سلامتی اور عالمی معیشت کے لیے خطرات میں اضافہ کر دیا ہے۔ رواں ہفتے امریکا نے ایران کے خلاف فضائی حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیا، جس کے جواب میں ایران نے خطے میں موجود […]

ٹرمپ نے ایران جنگ میں امریکیوں کی ہلاکتوں کو تسلیم کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور امریکا نے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ […]

افسوسناک خبر ، شیخ زید اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں آگ لگ گئی

رحیم یار خان کے شیخ زید اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں آگ لگنے کے باعث اسپتال میں دھواں پھیل گیا، تاہم بروقت کارروائی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس کے بعد آپریشن تھیٹر […]

اہم ملک کے فوجی اڈے پر دھماکا، کئی افراد ہلاک

بولیویا کے دارالحکومت لاپاز سے تقریباً 30 کلومیٹر دور فوجی بیرکوں میں آتش بازی کا سامان ذخیرہ کرنے کے مقام پر شدید دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے فوراً بعد موقع پر موجود افراد جان بچانے […]

شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے کیوں نکالا گیا؟ اہم بات سامنے آ گئی

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کے لیے مشکل ترین دور میں شیر افضل مروت نے گراؤنڈ میں آکر بھرپور کردار ادا کیا اور مختلف اضلاع میں مہم چلا کر کارکنوں کا حوصلہ […]

پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے سے 10 دن قبل کس کی کال آئی؟ علی امین گنڈاپور کا اہم انکشاف

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے سے 10 روز قبل سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی کال آئی تھی اور ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان بات نہیں مان رہے، آپ انہیں […]

بری خبر ، بجلی مہنگی کردی گئی

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کی […]

شدیدزلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی متعدد افراد گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے اور محفوظ مقامات پر جمع ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]

آج پھلوں سبزیوں ، گوشت اور انڈوں کی قیمت کیا ؟ جانئے

ہفتہ 5 ستمبر 2026 کو گوشت، انڈوں، پھلوں اور سبزیوں کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق بکرا/مٹن گوشت 1600 روپے فی کلو، گائے/بیف گوشت 800 روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی 314 روپے فی کلو، جبکہ برائلر مرغی کا گوشت 476 روپے فی کلو مقرر […]

مصنوعی ذہانت کی بڑی سروسز میں بیک وقت تعطل، وجہ کیا ہے؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی متعدد خدمات اور مائیکروسافٹ کی ای میل سروسز کو متاثر کرنے والا تکنیکی تعطل بتدریج ختم ہونا شروع ہوگیا، جس کے بعد کلاڈ، چیٹ جی پی ٹی، گروک اور مائیکروسافٹ کی مختلف خدمات بحال ہونے لگیں۔ رپورٹس کے مطابق […]