عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے آن لائن شاپنگ کرنے والوں کے لیے خطرے کی وارننگ جاری کی ہے۔ کمپنی کے مطابق 11.11 سیل کے دوران سائبر جرائم میں اضافہ ہوا ہے اور 2025 میں نئے سائبر حملے آن لائن خریداروں کو نشانہ بنا رہے […]
وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کے تحت 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست […]
محکمہ خزانہ نے ٹورازم فورس کے ملازمین کے لیے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت گریڈ 17 کے افسر کی تنخواہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گریڈ 16 کے ملازمین کی تنخواہ 1 […]
پنجاب حکومت نے الیکٹرک ٹیکسی سکیم کی تقسیم کا فارمولا تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پہلی مرتبہ خواتین کو بھی ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی سکیم میں حصہ دیا جائے گا۔ اس فیصلے کے مطابق 100 الیکٹرک گاڑیاں خواتین کو بیلٹنگ کے […]
لاہور کے علاقے رائیونڈ پھاٹک کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ ایدھی کے ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عبد الرحیم کے نام سے ہوئی، جو صوابی […]
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وہ یعقوب برکی کے جنازے سے نکل رہے تھے کہ برکی تھانے کی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس نے کہا کہ میاں […]
وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات کے دوران سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ فوجی دستے 22 سے 24 نومبر تک انتخابی حلقوں میں موجود رہیں گے اور ریزرو فورس کے تحت ڈیوٹی انجام دیں گے۔ ہری پور این […]
بھارتی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ دبئی ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہونے والے جنگی طیارہ تیجس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مقامی طور پر تیار کردہ یہ طیارہ ایئر شو کے دوران فضائی مظاہرے کے دوران […]
امریکا میں ایک فیڈرل جج نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو واشنگٹن ڈی سی میں فوج تعینات کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈسٹرکٹ جج جیا کوب نے فیصلے میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے مقامی حکام […]
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ اور دیگر علاقوں میں جمعہ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق، ڈھاکہ کے علاقے بنگشال میں زلزلے کے دوران ایک پانچ […]
سبزی اور پھل کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری نرخ کے مطابق مرغی کا گوشت 482 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم بازار میں اسے 500 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا […]