برازیل کے شہر Belém میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں اچانک آگ لگنے کے باعث بھگدڑ مچ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانفرنس کے دوران مختلف ممالک اور تنظیموں کے اسٹال لگے ہوئے تھے جب پویلین میں خوفناک آتشزدگی ہوئی۔ کانفرنس […]
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) اور نیشنل پارٹی کے 11 رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیپلز پارٹی کے رہنما آغا شکیل احمد درانی کی قیادت میں خضدار کے قبائلی عمائدین نے ملاقات […]
بھارت کا جنگی طیارہ دبئی میں جاری ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی مقامی سطح پر تیار کردہ جنگی طیارے ‘تیجس’ کی نمائشی پرواز ایئر شو کے آخری روز […]
بھارت میں کھانسی کا شربت پینے کے بعد حالیہ مہینوں میں کئی بچوں کی ہلاکت نے ملک کے دوا سازی کے نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق تمل ناڈو کے ہیلتھ اور ڈرگ سیفٹی افسران کا خیال ہے کہ شربت […]
معروف گلوکار اور ریپر طلحہٰ انجم نے نیپال میں اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم لہرانے کے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے وضاحت دی کہ اگر ان کے عمل سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے […]
ریاض میں ہونے والے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں سونے کا تمغہ جیتا جبکہ یاسر سلطان نے 76.04 میٹر تھرو کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا۔ ارشد ندیم […]
الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران سکیورٹی کے لیے فوج طلب کرلی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ کر سول آرمی فورسز کی تعیناتی کی درخواست کی، جبکہ ہری پور میں فول پروف […]
آئی ایم ایف نے پاکستان میں بدعنوانی اور ناقص گورننس کو سنگین چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عوامل ملکی معاشی سرگرمیوں اور ادارہ جاتی کارکردگی کو متاثر کر رہے ہیں۔ ادارے نے اپنی تازہ رپورٹ میں 15 نکاتی اصلاحاتی ایجنڈا فوری طور […]
لاہور سمیت پنجاب بھر کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق یہ ضمنی انتخاب 23 نومبر کو ہوگا، جس میں قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقے شامل ہیں۔ بیان […]
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلباء کے لیے بڑی سہولت فراہم کی گئی ہے اور اب وہ 30 نومبر تک اپنے فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب بھر کے پبلک اور پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں […]
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی تین مختلف کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی یافتہ سات خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مہمند میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس پر مبنی آپریشن کیا گیا، جس […]