پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی

سو روپے مالیت کے اسٹوڈنٹ ویلفئیر پرائز بانڈز کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 52 ویں قرعہ اندازی حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔ سو روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام سات لاکھ روپے ہے، جو بانڈ نمبر 171732 کے حامل […]

بجلی فی یونٹ سستی ؟؟؟ اہم خبر آگئی

ملک بھر کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک بار پھر بجلی سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست سی پی پی اے نے نیشنل الیکٹرک پاور […]

امریکا کی جانب سے پاکستانی طالبعلموں کیلئے بڑی خوشخبری

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے امریکا کی 100 اعلیٰ یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اسکالرشپ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اسکالرشپس یو ایس۔پاکستان نالج کوریڈور پروجیکٹ کے تحت فراہم کی جا رہی ہیں اور پروگرام کو دو کیٹگریز میں […]

یکساں اوقات اذان ونماز کے نفاذ پر اتفاق

وفاقی وزارت مذہبی امور نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں یکساں نظام صلوٰۃ کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ وزارت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور باجماعت نماز ادا […]

خبردار!!! بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ، عوام کے لئے الرٹ جاری

قومی ادارہ صحت نے سانس کی بیماریوں کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر بچاؤ اور احتیاطی اقدامات کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ سرد موسم میں سموگ یعنی فضائی آلودگی انسانی صحت کے لیے شدید خطرات پیدا […]

بلوں میں ٹیکس وصولی ، بڑا حکم آگیا

سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کو کنٹونمنٹ علاقوں سے بجلی کے بل کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی سے روکنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے رہائشیوں کی جانب سے کے ایم سی کی طرف سے بجلی کے بل میں […]

آزاد کشمیر کابینہ نے حلف اٹھا لیا، کون کون شامل ؟ جانئے

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے بعد ان کی 20 رکنی کابینہ کے ارکان نے بھی حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ کے 20 ارکان سے حلف لیا، جس میں وزیر […]

اہم خبر ، پی ٹی آئی رہنما پر قاتلانہ حملہ

سیکتھ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما زرخان شدید زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے سیکٹھ روڈ پر دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنما اور یوسی چیئرمین […]

close