عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50 ڈالر کے اضافے کے بعد 4,042 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں […]
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پروانشل منیجمنٹ سروسز اور محکمہ ایکسائز کے امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے اطراف […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 20 اور 21 نومبر کو بجلی کی طویل بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ کیسکو کے مطابق مختلف گرڈ اسٹیشنز پر جاری ترقیاتی اور مرمتی کام کے باعث متعدد فیڈرز سے بجلی معطل رہے گی۔ اعلامیے میں بتایا […]
دنیا کے متعدد ممالک نے دہشت گردوں کی سرپرستی اور محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کے الزام میں افغان طالبان پر شدید عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں افغانستان عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔ عالمی […]
روس نے یوکرین پر میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے ایک اور بڑا حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین کے چھ مختلف علاقوں پر سات میزائل اور چونتیس ڈرون فائر کیے۔ یوکرینی شہر ٹیرنوپل میں ہونے والے حملے میں چھبیس افراد […]
نادرا نے خیبر پختونخوا میں اپنے مراکز کے لیے موسمِ سرما 2025 کے نئے اوقات کار جاری کر دیے ہیں جو 19 نومبر سے نافذ ہو گئے ہیں۔ سرکاری معلومات کے مطابق نادرا کے ریجنل ہیڈ آفس اور زونل دفاتر صبح 8 بج کر 30 […]
لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ چاول 380 سے بڑھ کر 560 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، جب کہ معیاری آٹے کے 5 کلو کے تھیلے کی قیمت 825 روپے […]
پنجاب حکومت نے محنت کشوں کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے میرج گرانٹ اور ڈیتھ گرانٹ میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ لیبر کے مطابق محنت کشوں کے بچوں کی شادی کے لیے دی جانے والی میرج گرانٹ میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ […]
انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جرمن زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کی گہرائی 136 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل […]
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بدانتظامی کے باعث وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوستین ڈومکی کے مطابق پیپلز پارٹی نے نئے وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت شروع […]
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی متوقع ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں سموگ کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کی […]