ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ فالز نہ صرف ایک دلکش قدرتی منظر پیش کرتا ہے۔ بلکہ یہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ انتہائی سخت اور ناموافق ماحول میں بھی کیمیائی اور طبعی عمل کس قدر پیچیدہ اور سرگرم ہو سکتے ہیں۔