26 ، 27 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

عمان کی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے رواں ہفتے دو روزہ سرکاری تعطیلات مقرر کر دی ہیں۔ یہ تعطیلات قومی دن کی مناسبت سے دی جا رہی ہیں، جن کے دوران تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔ […]

خوفناک حادثہ ، ٹرین میں آتشزدگی

کراچی کینٹ اسٹیشن پر کھڑی کارگو ٹرین کی دو بوگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پاکر کولنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا، آتشزدگی کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ریسیکو ادارے 1122 کے ترجمان کے مطابق کینٹ اسٹیشن میں کارگو کی […]

طالبعلموں کیلئے اہم خبر ، سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری

لاہور میں پنجاب کے محکمہ تعلیم نے کلاس اول سے لے کر کلاس ساتویں تک کے سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ سال 2026 کے لیے نئی منظور شدہ تعلیمی منصوبہ بندی کے تحت ان کلاسوں کے امتحانات 10 مارچ سے 22 […]

کم عمر افراد پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

ملیشیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال 2026 سے سولہ سال سے کم عمر افراد کے لیے نئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی عائد کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیونیکیشن منسٹر داتوک فہمی فاضل نے کہا ہے کہ سولہ […]

ضمنی الیکشن؛ 6 پولنگ سٹیشنز کے نتائج آ گئے

قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج بھی سامنے آ رہے ہیں۔ ان انتخابات میں سکیورٹی کے سخت […]

8سال تک بجلی فری؟؟؟ مگر کیسے ؟نیا سسٹم متعارف، جانئے تفصیلات

یورپ میں ٹیکنالوجی کے شوقین ایک شخص نے لیپ ٹاپ بیٹریوں کو جوڑ کر آٹھ سال تک گھر کو بجلی فراہم کرنے والا نظام تیار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، گلوبوکس نامی شخص نے تقریباً 650 لیپ ٹاپ […]

بھارت کو ایک اور زوردار دھچکا لگ گیا

دبئی ایئر شو میں تیجس طیارے کے حادثے نے بھارت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے، جس سے تیجس طیارے کی برآمد کے بھارتی منصوبوں کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق تیجس کو مگ 29 […]

زیادہ قرض کن ممالک نے لیا؟ پاکستان کونسے نمبر پر؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عالمی معاشی اداروں نے 2025 کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ قرضدار ممالک کی فہرست جاری کی ہے، جس میں ممالک کے مجموعی قومی قرض، جی ڈی پی کے مقابلے میں قرض کے تناسب، اور بعض صورتوں میں پبلک و حکومتی قرض دونوں کو […]

پاکستان کی اسرائیلی فورسز کے غزہ میں حملوں کی شدید مذ مت

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر حملوں کی شدید مزمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق ان حملوں میں معصوم بچے اور خواتین جاں بحق اور زخمی ہوئے […]

شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ، کئی ہلاکتیں

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 ریکارڈ کی گئی، جبکہ دوسرے زلزلے کی شدت 4.3 تھی۔ گزشتہ روز 5.7 شدت کے زلزلے نے […]

close