لاہور شہر میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، برائلر مرغی کا گوشت 15 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔ سرکاری نرخوں کے مطابق گوشت کی قیمت فی کلو 490 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ زندہ برائلر فارم ریٹ 310 روپے، تھوک 324 روپے […]
لیسکو نے نادہندہ نجی اور سرکاری محکموں کے خلاف ریکوری مہم کا آغاز کر دیا ہے اور تمام صارفین کے کرنٹ بلوں پر اقساط کی سہولت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ صارفین کو […]
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے مختلف علاقوں میں عارضی طور پر گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گجومتہ اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں آج رات 10 بجے سے بدھ کی صبح 10 بجے تک گیس کی فراہمی […]
گوگل اسسٹنٹ کی ریٹائرمنٹ کا مرحلہ قریب ہے، اور اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ اسے کب مکمل طور پر بند کیا جائے گا۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے لیس چیٹ بوٹ جیمنائی جلد ہی اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں گوگل اسسٹنٹ کی جگہ لے گا۔ گوگل […]
کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتھ اپنا فرنچائز معاہدہ مزید 10 سال کے لیے تجدید کر لیا ہے۔ معاہدے کی تجدید ای اینڈ وائی مینا کی مقرر کردہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق کی گئی۔ چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ […]
پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل (PCRWR) کی تازہ سہ ماہی رپورٹ کے مطابق ملک میں فروخت ہونے والے 26 منرل واٹر برانڈز غیر معیاری قرار دے دیے گئے ہیں، جس کے پیش نظر شہریوں کو پانی خریدتے وقت احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا […]
طبی تعلیم کے پرائیویٹ کرنے کی جانب پہلا قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری نرسنگ کالجز میں نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ ختم کر دیا گیا ہے۔ اب نرسنگ طالبات کو پہلے کی طرح ماہانہ 31,600 روپے وظیفہ نہیں دیا جائے گا، جبکہ مفت ہاسٹل کی سہولت […]
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات روکنے کے خلاف ایک بار پھر دھرنا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان گزشتہ منگل کو بھی اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے چکی ہیں۔ آج بھی وہ کارکنوں کے ہمراہ اڈیالہ روڈ پر موجود ہیں […]
سندھ کے ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ میں زورگڑہ کے علاقے میں ایک پرانے زنگ آلود راکٹ لانچر کے گولے کے پھٹنے سے چار بچوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ بچوں کو یہ گولہ مویشی چرانے کے […]
وفاقی آئینی عدالت نے اپنے سردیوں کے تعطیلاتی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق عدالت 22 دسمبر 2025 سے 4 جنوری 2026 تک بند رہے گی۔ عدالت دوبارہ 5 جنوری 2026 سے سماعتیں شروع کرے گی۔ سرکاری نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح […]
جرمنی نے پاکستانی شہریوں کے لیے خوشخبری دی ہے کہ اب وہ بغیر کسی پہلے سے جاب آفر کے ایک سال تک جرمنی جا کر کام تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت “Opportunity Card” اسکیم کے تحت فراہم کی گئی ہے، جس کے حامل افراد […]