قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان

وفاقی حکومت نے قومی بچت کے مختلف سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں بڑا اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کے بنیادی شرح سود کے مقابلے میں قومی بچت کے مختلف سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کی شرح […]

ایران کیخلاف جنگ میں استعمال امریکی ہتھیاروں کا اسٹاک ختم؟؟؟ پینٹاگون کی بوکھلاہٹ ؟ اہم خبر آگئی

ایران کیخلاف جنگ میں استعمال ہتھیاروں کا اسٹاک ختم ہو گیا ہے جس کے باعث امریکی دفاعی ادارہ پینٹاگون شدید پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ ایران کے خلاف جنگ نے امریکی فوجی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے اور جنگ میں استعمال ہونے والے […]

الشفا ٹرسٹ نے آنکھوں کی موروثی بیماریوں کے لیے پاکستان کا پہلا جینیاتی ڈیٹا بیس قائم کر دیا

الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال نے پاکستان میں بچوں کی آنکھوں کی موروثی بیماریوں کی تشخیص اور روک تھام کے لیے پہلا خصوصی جینیاتی ڈیٹا بیس متعارف کرا دیا ہے، جس کی مدد سے مقامی جنیاتی معلومات کی بنیاد پر بینائی کو متاثر کرنے والے جینز […]

حکومت کی جانب سے عوام پر ٹیکسوں کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے پیشِ نظر وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2026-27 کے آئندہ وفاقے بجٹ میں عوام اور آٹو انڈسٹری پر ٹیکسوں کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں الیکٹرک […]

خوشخبری ، مریم نواز کا ہزاروں روپے انعام کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کے لئے 10، 10 ہزار روپے انعام کا اعلان کر دیاہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ستھرا پنجاب کے ہیروز نے شدید گرمی میں بہترین کام کیا […]

امریکا کا ایک اور بڑا وار، ایران کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط کرلیے

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف جاری معاشی مہم کے تحت اس کے تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔ فاکس بزنس نیٹ ورک کے پروگرام […]

اچھی خبر ، کرایوں میں کمی کردی گئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کے بعد پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر علی چوہدری نے کہا کہ آج رات 12 بجے […]

صوبائی صدر پی ٹی آئی سمیت کئی اراکین قومی اسمبلی کو صوبہ بدر کر دیا گیا

صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کو صوبہ بدر کر دیاگیا۔ ذرائع کے مطابق اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کو صوبہ بھی بدر کر دیا گیا۔ اِس موقع پر […]