دالیں، چکن، مٹن اور بیف کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، پاکستانیوں نے سر تھام لئے

شہر لاہور میں گراں فروشوں نے من مانیاں شروع کر رکھی ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہی ہے۔ مرغی، مٹن، بیف اور انڈوں کی قیمتیں بڑھ کر عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، معروف پاکستانی اداکار انتقال کرگئے

پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے مقبول ڈراما سیریل گیسٹ ہاؤس کے معروف اداکار خالد حفیظ خان جو ڈرامے میں ’شمیم صاحب‘ کے کردار سے جانے جاتے تھے وفات پا گئے۔ ’گیسٹ ہاؤس‘ اپنے دور میں نہ صرف بے پناہ مقبول ہوا بلکہ اس […]

عدالت نے سپر ٹیکس کو درست قرار دے دیا

وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے سپر ٹیکس کو درست قرار دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپر ٹیکس کو آئینی طور پر درست قرار دے دیا […]

آٹے کی نئی قیمت مقرر

سندھ حکومت نے آٹے کی قیمت مقرر کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے آٹے کی فی کلو ریٹیل قیمت 107 جبکہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1070 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ آٹے کی ایکس مل فی […]

مستحق افراد کورمضان نگہبان پیکیج کےتحت 10 ہزار روپے کیش کیسے ملیں گے؟ جانئے

رمضان المبارک کے موقع پر حکومت پنجاب نے عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے بڑے مالی امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری سے شروع کیے گئے رمضان نگہبان پیکیج کے تحت لاکھوں مستحق خاندانوں […]

غریب افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ , پریشان کن خبر آگئی

برطانیہ میں انتہائی غربت میں مبتلا افراد کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ تازہ تجزیے کے مطابق برطانیہ میں شدید غربت میں زندگی گزارنے والوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ جوزف راؤنٹری فاؤنڈیشن کے مطابق ملک میں تقریباً 68 لاکھ افراد […]

غربت کے خاتمے کیلیے اہم فیصلہ

غربت کے خاتمے کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ وزارت برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ نے 39 ارب روپے کا نیا پاورٹی گریجویشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد مستحق خاندانوں کو نقد امداد سے پائیدار معاش کی طرف […]

یو ٹیوبر ’’ڈکی بھائی‘‘ نے نیا سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے یوٹیوب پر ایک کروڑ سبسکرائبرز حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ڈکی بھائی اپنی منفرد روسٹنگ ویڈیوز اور فیملی ولاگز کی وجہ سے مداحوں میں کافی مقبول ہیں، اور ان کے مداحوں نے اس کامیابی پر […]

پریشان کن خبر ، کروڑوں جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاسورڈز لیک

سائبر سیکیورٹی کے ایک بڑے انکشاف کے مطابق تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز لیک ہو گئے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر لیک ہونے والے لاگ اِن کریڈنشلز کی تعداد 149 ملین کے قریب بتائی جا رہی ہے۔ سائبر سیکیورٹی […]

سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ ، کتنا ؟ جانئے

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 22 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1381 روپے ریکارڈ کی گئی، […]

close