عامر خان کو انتہا پسند ہندوؤں کیجانب سے دھمکیاں، ق-ت-ل پر بڑے انعام کا اعلان

بالی ووڈ اداکار عامر خان کو تیسری شادی کے بعد مبینہ طور پر انتہا پسند ہندو گروہوں کی جانب سے تنقید اور دھمکیوں کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا سے تعلق رکھنے والے ہندو رہنما جگد گرو پرم ہنس اچاریہ نے عامر خان […]

ٹرمپ کا عراق کے ساتھ بڑے معاہدوں کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے ساتھ بڑے تیل معاہدوں کا اعلان کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر 20 فیصد فیس عائد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ وائٹ ہاؤس میں عراق کے وزیراعظم علی الزیدی سے ملاقات کے موقع پر […]

ٹماٹر ایک بار پھر مہنگے، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

پشاور میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ٹماٹر ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نئے سرکاری نرخنامے کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 45 روپے اضافہ کیا گیا […]

ایران کوامریکا کی جانب سے بڑا دھچکا ایرانی کرپٹو والٹس میں موجود کئی ملین ڈالر منجمد کر دئیے گئے

امریکا نے ایرانی کرپٹو والٹس میں موجود 130 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران کے مرکزی بینک سے منسلک متعدد کرپٹو والٹس پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، جن کے نتیجے میں 130 […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ردوبدل ہو گی ؟ اب قیمتیں کیسے طے ہوں گی؟ اہم خبر سامنے آگئی

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ بنیادوں پر تعین کے لیے سفارشات وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی، جس کے بعد قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری سامنے آ گئی

نیشنل سیونگز سینٹر نے 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 107ویں قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ 750 روپے والے پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ لاہور میں ہونے والی 107ویں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی مکمل کر لی گئی، […]

امریکا ایران کشیدگی , عالمی منڈی میں ہلچل ، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی توانائی مارکیٹ ایک بار پھر دباؤ کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ منگل کے روز عالمی مالیاتی منڈیوں میں اتار […]

ایف بی آر کی جانب سے چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری

ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے لیے مجوزہ فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سالانہ 20 کروڑ روپے تک ٹرن اوور رکھنے والی ایک دکان کے مالکان اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ ایف بی آر […]

پاک فوج کا دیگر فورسز کے ہمراہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید کتنے دہشتگرد ہلاک؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے، جس کے دوران مزید 3 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں مؤثر انداز میں جاری ہیں، جہاں دہشت گردوں کو فضائی […]

قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف متنازعہ بیان پر مولانا فضل الرحمان عدالت میں طلب کر لئے گئے

قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق متنازع بیان کے معاملے پر عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کر لیا۔ گوجرانوالہ میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف دائر درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کو 28 جولائی […]

امریکا ایران تصادم، ٹرمپ کی نئی دھمکی، خلیجی ممالک ہائی الرٹ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خلیجی خطے کو ایک بار پھر سنگین بحران کی جانب دھکیل دیا ہے۔ ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کرنے اور ایران کے خلاف مسلسل چوتھے روز فضائی حملوں کے بعد خطے میں فوجی […]