محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم اور بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ لاہور میں علی الصبح ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی […]
کراچی کے علاقے لیاری میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں تین عہدیدار معمولی زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی شناخت عبدالباقی حسین، غلام مصطفیٰ اور […]
امریکی فوج نے ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی جانب آنے اور جانے والے بحری جہازوں کی ناکہ بندی دوبارہ شروع کر دی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق یہ اقدام امریکی وقت کے مطابق شام 4 بجے سے نافذ کیا گیا، […]
ایپل کا ممکنہ بڑا اپ ڈیٹ پلان، آئی فون 18 پرو سیریز اور پہلا فولڈیبل آئی فون متوقع ایپل کے صارفین کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، جہاں رپورٹس کے مطابق کمپنی ستمبر 2026 میں اپنی تاریخ کی اہم ترین آئی فون اپ ڈیٹس […]
پاکستانی مواد کی نیٹ فلکس پر محدود رسائی، فیصل قریشی کے بیان پر نئی بحث پاکستانی اداکار فیصل قریشی کے اس بیان کے بعد ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے کہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں کو عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر مناسب نمائندگی […]
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی *بلاول بھٹو زرداری* آزاد جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، جہاں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا۔ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم *راجہ پرویز اشرف، صدر پاکستان پیپلز […]
آبنائے ہرمز کی کشیدگی، عالمی تیل قیمتوں میں اضافہ؛ پاکستان میں پٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ آبنائے ہرمز کی صورتحال اور امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی تیل مارکیٹ میں بے یقینی بڑھ گئی ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں […]
اے آئی سے بنی جعلی تصاویر کی شناخت کیسے کی جا سکتی ہے؟ ماہرین نے بتائیں اہم نشانیاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی کے باعث تیار کی جانے والی جعلی تصاویر اب اس قدر حقیقت کے قریب ہو چکی ہیں کہ […]
امریکی سینٹ کام نے ایران میں بحری تنصیب پر ڈرون حملوں کی ویڈیو جاری کر دی امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران میں آبدوزوں اور بحری جہازوں کی مرمت کے مرکز پر کیے گئے ڈرون حملوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ سینٹ کام […]
کراچی رینجرز کیمپ حملہ: سہولت کاری نیٹ ورک بے نقاب، ماسٹر مائنڈ قاری بشیر گرفتار وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی رینجرز کی ٹرانسپورٹ ورکشاپ پر حملے میں ملوث سہولت کاروں کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے […]
ایران کے جنوبی علاقوں جزیرہ قشم اور بندر عباس کے مغربی حصے میں 6 دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق بندر عباس کے مغربی علاقے میں پانچ جبکہ جزیرہ قشم میں ایک دھماکے کی آواز […]