نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر ، کون ؟ نام اور دیگر تفصیلات سامنے آ گئیں

نیشنل بینک آف پاکستان کو نیا صدر مل گیا۔

 

ذرائع کے مطابق عمران سرور کو NBP کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری 3 سال کے لیے کی گئی ہے۔

 

فنانس ڈویژن نے عمران سرور کی بطور صدر NBP تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔