پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ، کمی ہوئی یا اضافہ ؟ جانئے

فاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 1 روپے سستا اور ڈیزل 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ۔ جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ ڈیزل کی نئی قیمت 386 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر ہوچکی ہے ۔

اوگرا نے 28 جولائی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بجے سے ہوگا ۔

 

close