امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا Posted on September 7, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئر لگ گیا، جس کے بعد روپے کی قدر بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 98 پیسے سستا ہو گیا،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 306 روپے ہو گئی۔