امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئر لگ گیا، جس کے بعد روپے کی قدر بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 98 پیسے سستا ہو گیا،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 306 روپے ہو گئی۔

close