اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر کی اونچی اڑان ، مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 210 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں