تیل ہی تیل، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے ملنے کا امکان ہے تاہم سال 2018 کے مقابلے میں کم سہولت دی گئی ہے ۔عالمی جریدے فنانشل ٹائم کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالرز کی سہولت دی جائے گی ،ادھار تیل کی سہولت سے بیرونی ادائیگیوں میں کمی ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے ملنے کا امکان ہے تاہم سال 2018 کے مقابلے میں کم سہولت دی گئی ہے ۔ ۔عالمی جریدے فنانشل ٹائم کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالرز کی سہولت دی جائے گی.

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close