سونے کی فی تولہ قیمت میں اتنی بڑی کمی کہ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی ہو گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ تین ہزار 600روپے ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت چھ سو روپے کمی کے بعد 88ہزار 820روپے ہو گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر چار ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 773 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close