اچھی خبرآ گئی،پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اچھی خبر آ گئی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 74 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کر دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 8 مئی کوختم ہونے والے ہفتے میں 1کروڑ ڈالرکم ہوکر 18.74 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 5.87 کروڑ ڈالر کم

ہوکر 12.27 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کےذخائر 4.81 کروڑ ڈالر اضافے سے6.47 ارب ڈالر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close