عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گراوٹ کا شکار ، پاکستان میں بھی سونا سستا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گراوٹ کا شکار ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 2 ہزار 750 روپے سستا ہو کر 90 ہزار 850 روپے کا

ہوگیا ہے۔ ملک میں 10 گرام سونا 2 ہزار 357 روپے سستا ہو کر 77 ہزار 890 روپے کا ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ جمعہ کے روز بھی سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھی گئی تھی۔ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ہزار 160 روپے جبکہ پاکستان میں 900 روپے سستا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں