سپین کی خاتون اول کورونا وائرس کا شکارہوگئیں

مڈرڈ (پی این آئی) سپین کے وزیر اعظم کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک کو لاک ڈاؤن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے وزیر اعظم کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر اعظم کی اہلیہ میں کورونا

وائرس کی تصدیق ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے کی ہے۔اس سے قبل سپین کے وزیر اعظم کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے غرض سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا۔ ہسپانوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمیں غیر معمولی کوشش کرنی درکار ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر اعظم نے ہفتہ کے روز کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد کینیڈین وزیر اعظم 14 روز طبی قید میں رمیں رہیں بدل جاؤں گا۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close