سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم کی 11سالہ بیٹی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش ۔۔بین الاقوامی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا

ریاض(پی این آئی )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم کی 11سالہ بیٹی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش کی گئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم کی اہلیہ شہزادی حیا نے عدالت کو بتا یا کہ شیخ راشد المختوم نے فروری

2019میں اپنی بیٹی شہزادی جلیلا کی محمد بن سلمان سے زبردستی شادی کرانے کے لیے تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی تھی اور یہ ہی بات میرے دبئی سے فرار ہوکر برطانیہ میں آنے کی وجہ بنی تھی ۔دوسری جانب شیخ راشد المختوم کے وکیل نے عدالت کو بتا یا کہ ان کے کسی بچے کی بھی زبردستی شادی نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی کی زبردستی منگنی کی گئی اور شہزادی جلیلا کی محمد بن سلمان کے ساتھ زبردستی شادی کا کوئی منصوبہ بھی نہیں تھا ۔وکیل نے عدالت کو بتا یا کہ شیخ راشد المختوم نے اپنی 13بیٹیوں میں سے کسی کی بھی اس عمر میں زبردستی شادی نہیں کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close