ڈونلڈ ٹرمپ کا افغان طالبان کے سربراہ سے رابطہ،یقین دہانی کرا دی

کابل(پی این آئی): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔وہائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ طالبان رہنما سے مفید گفتگو ہوئی۔ انہوں ںے کہا کے بات چین میں افغان امن مذاکرات پر بھی بات ہوئی۔ ہم نے

افغانستان میں عدم تشدد پر اتفاق کیا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ’’امریکا کے صدر نے امارات اسلامی کے سیاسی نائب ملا عبدالغنی برادر سے فون پر بات کی ہے۔‘‘صدر امریکا اور ملا برادر کے مابین یہ ٹیلفونک رابطہ طالبان کی جانب سے جنگ بندی ختم کرنے کے اعلان کے اگلے روز ہوا ہے۔ طالبان کے اس اعلان سے 10 مارچ کو افغان حکومت کے ساتھ ان کے ہونے والے مذاکرات سے متعلق بے یقینی پھیل گئی تھی۔طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات میں امریکا کی نمائندی کرنے والے زلمے خلیل زاد بھی ٹیلیفونک رابطے کے موقعے پر موجود تھے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close