محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی) آج ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم سب سے زیادہ بارش پنجاب : چکوال میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت : بھکر، سبی اور دالبندین میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

close