بابر اعظم ون ڈے، ٹی ٹوینٹی کپتان مقرر، پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)بابر اعظم ون ڈے، ٹی ٹوینٹی کپتان مقرر، پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا۔بابراعظم کوون ڈے کاکپتان مقررکیاگیاہے۔18کھلاڑیوں کوسنٹرل کنٹریکٹ دیاگیاہے۔بابراعظم کیٹگری اے جبکہ ٹیسٹ کپتان اظہرعلی کی

کیٹگری اے میں ترقی ہوگئی ہے۔بابراعظم ٹی ٹونٹی کے بھی کپتان ہیں۔شاہین شاہ آفریدی بھی اے کیٹگری میں شامل ہیں۔بی کیٹگری میں9کھلاڑی ہیںسرفرازاحمداوریاسرشاہ بی کیٹگری میں آگئے ہیں۔عابدعلی،اسدشفیق،حارث سہیل،محمدعباس ،محمدرضوان،شان مسعوداورشاداب خان بی کیٹگری کاحصہ ہیں۔عثمان شنواری،امام الحق،فخرزمان اورآل رائونڈرعمادوسیم سی کیٹگری میں شامل ہیں۔افتخار احمداورنسیم شاہ کوسنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیاگیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close