شعیب اختر نے اہم اورسنجیدہ سوالات اٹھادیے

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کرونا وائرس کے معاملے پر انڈیا کی صلاحیتوں پر سنجیدہ نوعیت کے سوالات اٹھادیے . شعیب اخترکا کہنا تھا کہ ہندوستان 130 کروڑ کی آبادی کا ملک ہے اور اگر وہاں 2 سے 3 کروڑ لوگوں کو کرونا ہوگیا تو ان کے

ہسپتالوں میں اتنی صلاحیت نہیں ہے کہ وہ اس معاملے سے نمٹ سکیں شعیب اختر نے پاکستان میں کرونا کے حوالے سے کہا کہ پاکستان کی آبادی اتنی زیادہ نہیں ہےجبکہ یہاں کرونا کے اتنے زیادہ کیسز سامنے نہیں آئے ہیں. انہوں نے کرونا وائرس کی وجہ بننے والے چینی شہریوں پر سخت افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ جب کھانے کیلئے اتنا کچھ ہے تو لوگ، کتے، بلی اور چمگادڑ کیوں کھاتے ہیں . خیال رہے کہ انڈیا میں اب تک کرونا وائرس کے 80 سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں اور وہاں اس کی وجہ سے 2 ہلاکتیں بھی ہوچکی ہیں.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close