لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کب شروع ہو گا؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ بارش کے باعث 12 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے جو اب 9 بج کر 55 منٹ پر شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ تاخیر کا شکار ہوا اور اب امپائرز

نے گراؤنڈ کا معائنہ کرنے کے بعد 12 اوورز تک محدود میچ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا آغاز 9 بج کر 55 منٹ پر ہو گا۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آٹھ بجے شروع ہونا تھا تاہم راولپنڈی میں گزشتہ رات سے جاری بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا۔ شام کے وقت کچھ دیر کیلئے بارش رکی اور وکٹ سے کور بھی ہٹائے گئے مگر ٹاس سے صرف آدھا گھنٹہ قبل ہی بادل پھر برسنا شروع ہو گئے جس کے باعث مزید تاخیر ہوئی۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close