سرکاری ملازمتوں کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) حکومت کا ایک لاکھ ملازمتوں کو بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ تک لے جانے کا فیصلہ- وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوانوں کو ملازمتوں اور پی ایم ایس کے امتحان کیلئے عمر کی حد میں 2سال کی رعایت دی […]

سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کا مقدمہ وفاقی وزراء انتظامیہ کیخلاف قائم کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی(آئی این پی) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والوں کا مقدمہ وفاقی وزراء، پنجاب حکومت اور مری کی انتظامیہ کے خلاف قائم ہونا چاہیے،جماعت اسلامی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے کہ […]

ملک میں خوراک کی شدید قلت کا اندیشہ ظاہرکر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)مشیرزراعت منظور وسان کا وفاقی حکومت کے الزامات پر رد عمل میں کہنا تھا کہ عمران حکومت کی نااہلی برقراررہی تو ملک میں خوراک کی شدید قلت ہوسکتی ہے, تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی وزیر حماد اظہر نے یوریا کھاد کا اپنا کوٹہ […]

50سے 90کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں، موسم کے تیور پھر بدل گئے، شہریوں کو الرٹ کر دیا گیا

مری (پی این آئی) مری،گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ان شہروں میں 50 سے 90 کلو […]

سانحہ مری کے بعد کہاں کہاں سیاحوں کے داخلے پر پابندیاں لگا دی گئیں؟ گھرسے نکلنے سے پہلے جان لیں

مانسہرہ(پی این آئی) سانحہ مری کے بعد کاغان، ناران اور شوگران میں سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے سیاحتی مقامات شوگران، ناران، کاغان ویلی میں ہر قسم کی ٹریفک اور سیاحوں کے داخلے پر شدید برفباری کی وجہ سے غیر […]

نتھیا گلی میں فائیو اسٹارہوٹل کا ٹھیکہ ممتاز مسلم کو کیسے دیا گیا؟حقائق سامنے آ گئے

گلیات(آئی این پی) ترجمان جی ڈی اے ا حسن حمید نے نتھیاگلی میں ہوٹل کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی ممتاز مسلم کو خلاف قانون دینے کی تردید کردی،ہوٹل کے قیام کے ٹھیکے سے متعلق تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے، وزیراعلیٰ اور دیگر حکومتی شخصیات […]

واٹر بورڈ کے 352 سینئر افسران کی ترقیاں

کراچی(آئی این پی) واٹر بورڈ کے 352 سینئر افسران کی ترقیاں، ڈسپلن آف سروسز کے قوائد و ضوابط کے تحت ڈپارٹمنٹل پروموشن سلیکشن کمیٹی کی شفارشات پر ترقیاں کی گئیں۔ افسران کا وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید […]

دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری

چلاس (آئی این پی)دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔ جمعہ کو چلاس شہر اور دیامر […]

مری جانیوالے تمام راستے بند، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا، وجہ بھی سامنے آگئی

مری (پی این آئی) حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملکہ کوہسار میں سیاحوں کا بے پناہ رش ہے، اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں مری میں […]

دھونی نے حارث رئوف کو ایسا تحفہ بھجوا دیا کہ وصول کرکے پاکستانی بالر خوشی سے نہال ہو گئے

ممبئی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کو سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے اپنی 7 نمبر کی شرٹ تحفے میں دے دی۔حارث رؤف ایم ایس دھونی کی جانب سے تحفے میں ان کی شرٹ پاکر خوش ہوگئے۔ قومی فاسٹ باولر […]

آئندہ 3 سے 4 ماہ میں مہنگائی میں کمی کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت علی محمد خان نے سینٹ کو بتایاہے کہ ای وی ایم مشینوں پر اربوں روپے لاگت آئے گی، تخمینہ ابھی لگانا ہے۔وقفہ سوالات کے دور ان بتایاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 2017 کے بعد 5 سال کے […]