حکومت نے سی این جی سیکٹر کو بڑی خوشخبری سنا دی، اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بتایا ہے کہ سی این جی سیکٹرکو اپنی گیس منگوانے کی اجازت دینے جارہے ہیں۔حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں بتایا کہ سی […]

گلگت بلتستان ، سیاحتی سرگرمیوں کا دورانیہ 3ماہ سے بڑھا کر12 ماہ تک لے جانے کا منصوبہ

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے گلگت بلتستان کا مستقبل روشن ہے، کسی بھی شعبے میں کامیابی کا انحصار محنت پر ہوتا ہے، کاروبار شروع کرنے کیلئے سب سے پہلے اپنی ذات […]

مظفر آباد، سائیں سخی سہیلی سرکار کے عرس کے انتظامات کے لیےاجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈپٹی کمشنر مظفرآبادندیم احمد جنجوعہ کی زیر صدارت سائیں سخی سہیلی سرکار کے عرس مبارک 2022ء (13تا 21جنوری 2022)کے دوران تقاریب کیلئے کیئے جانے والے انتظامات اور سیکورٹی کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس […]

زوردار دھماکہ۔۔ عمارتیں ہل گئیں، شیشے ٹوٹ گئے، بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبر آگئی

گجرات (پی این آئی) چوہدری ظہور الہٰی سٹیڈیم کی مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل کے کچن میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ہوٹل کے کچن میں ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریب کی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے […]

وزیراعظم کا استعفیٰ۔۔فارن فنڈنگ کیس عمران خان کی حکومت کو لے ڈوبا، تہلکہ خیز ثبوت سامنے آگئے

کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم عمران خان فی الفور استعفیٰ دیں تاکہ آزاد اور شفاف تحقیقات کی جاسکیں، ان پر بیرون ملک فنڈنگ وصول کرنے، نیٹو کے کنٹریکٹر سے رقم حاصل […]

سیلاب اور شدید برفباری، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک خبر آگئی

کابل(پی این آئی)افغانستان میں سیلاب اور برفانی تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے تقریباً 95 فیصدحصے میں 3 دنوں کے دوران شدید برف باری ہوئی۔افغانستان کے 34 میں سے 32 صوبوں میں وقفے وقفے سے بارش […]

چلاس دیامر سمیت گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ

چلاس (آئی این پی) چلاس دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔چلاس شہر اور دیامر کے […]

بارشوں کے باعث اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

گوادر (آئی این پی) گوادر میں موسلادھار بارشوں کے بعد پیدا ہونی والی صورت حال کے پیش نظر اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔بدھ کو ڈپٹی کمشنرگوادرکا کہنا ہے کہ گوادرکے تمام نجی اور سرکاری اسکول 6 جنوری تک بند رہیں […]

ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب “میرا لہو” سے ساتویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

اقتدار سے علیحدگی 1965ء کی17 روزہ پاک بھارت جنگ نے خطے کے دونوں ممالک پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ مثلاً یہ کہ بھارت جو یہ تصور کرتا تھا کہ وہ دفاعی طور پر پاکستان کو دبوچ سکتا ہے، غلط ثابت ہوا۔ اس کی عالمی سطح […]

آزادکشمیر ، یوم حق خودارادیت، دنیا بھر میں آباد کشمیر یوں کی ریلیاں،جلوس اور احتجاجی مظاہرے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر سمیت دنیا بھر میں آباد کشمیر یوں نے یوم حق خودارادیت کے موقع پر ریلیاں،جلوس اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ آزادکشمیر بھر کے تمام ضلعی و ڈویژنل سطح پر ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ یوم حق خودارادیت کے […]

گلگت بلتستان میں اراضی اصلاحات کا اعلان، غیرمقامی افراد کیلئے خریدوفروخت ممنوع

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اندرونی سلامتی کی میں لی جانے والی تمام گاڑیوں کو بتدریج ختم کرکے سیکورٹی کیلئے گاڑیاں حکومت فراہم کرے گی۔ حکومت نے پہلی مرتبہ پولیس […]