دنیا میں پٹرول سستا پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے، سابق وزیراعظم کی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے اقتدار میں آتے ہی عمران خان کی آمدن بڑھنے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تاریخ ساز قرضے لیے،ا سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا،دنیا بھر […]

کونسی ائیرلائن دنیا کی محفوظ ترین ائیرلائن قرار دیدی گئی؟ پاکستانی بھی خوش ہو جائیںگے

دبئی (پی این آئی) دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمریٹس کو مسلسل دوسرے سال دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائن کا درجہ مل گیا ، جس نے 95 فیصد اسکور کیا۔ خلیج ٹائمز نے جیٹ ایئر لائن کریش ڈیٹا ایویلیوایشن سینٹر (Jacdec) کی طرف سے […]

ملک میں دہائی کے سب سے بڑے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے‎

اسلام آباد (پی این آئی ) خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلئے گئے ، وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ اس دریافت کا اندازہ گزشتہ ایک دہائی میں سب سے بڑا قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

“عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے” ،صحافی کے اس سوال پر جہانگیر ترین کا ایسا جواب جو وزیر اعظم کو بالکل پسند نہ آئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اتوارکوکراچی میں مصروف ترین دن گزارا، انہوں نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان سے ملاقات کی جس میں ان کے والد کے انتقال پر تعزیت بھی کی۔اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو […]

آزاد جموں  و کشمیر پولیس کی سال 2021 میں مثالی کارکردگی، کل 8981 مقدمات درج ہوئے، 90 فیصد تکمیل تک پہنچے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں  وکشمیر پولیس کی گزشتہ سال 2021میں مثالی کارکردگی،سال2021آزادکشمیر پولیس کی کامیابی کا سال رہا ، گزشتہ سال پولیس نے متعددکامیابیاں سمیٹیں ۔ آزادجموں وکشمیر پولیس کی جانب سے سال2021کی رپورٹ کے مطابق ریاست بھر میں کل8981مقدمات درج ہوئے جن میں  سے […]

کالا بلدیاتی قانون، سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری

کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی کا پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا،دھرنے میں شہر بھر سے ڈاکٹرز وکلاء،اساتذہ،تاجر تنظیموں اور ان کے رہنماؤں سمیت مختلف طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور زبردست […]

عوام پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے، وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کا تجویز کردہ اضافہ مسترد کر دیا، وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ رات 12 بجے نیا سال شروع ہوتے ہی وزارتِ خزانہ کے نوٹیفکیشن کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا تاہم وزارت خزانہ نے اپنے اعلامیے میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات […]

آزاد کشمیر، محکمہ لائیو سٹاک کے فیلڈ سٹاف کو کام پر لگا کر ویکسین مہم،فیلڈ سرگرمیوں کو تیز کرنے کی کوشش کی گئی ہے، ناظم اعلیٰ لائیو سٹاک

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) ناظم اعلیٰ لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک وزیر حکومت سردار میر اکبر خان کی راہنمائی میں وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق ریفامز ایجنڈا پر گامزن ہے۔ محکمہ لائیو سٹاک آزادکشمیر میں […]

وادی لیپا، پاک فوج نے سول آبادی کوعلاج معالجے کی بڑی سہولتیں فراہم کر دیں

وادی لیپہ(پی آئی ڈی) پاک فوج وادی لیپا میں صحت کی سہولتوں کے لیے وادی لیپہ کی عوام کے ساتھ ساتھ پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کی عوام کے لیے لئے صحت کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے بڑے اقدامات کیے ہیں سول مریضوں […]

ن لیگی رہنما بلال یاسین کو کتنی گولیاں لگیں اور اب حالت کیسی ہے؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) بلال یاسین کو 3 گولیاں لگیں، حالت خطرے سے باہر ہے، لیگی رہنما کو ایک گولی ٹانگ اور 2 گولیاں پیٹ میں لگیں، رکن اسمبلی میو ہسپتال کی ایمرجنسی منتقل، آپریشن کیلئے سرجن ہسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ […]

توانائی بحران اور حکومتی دعوے، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

شہر اقتدار میں گذشتہ چند ہفتوں سے نئی سیاسی بساط کے باعث بھونچال آیا ہوا ہے ۔ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے تباہ کن نتائج نے حکمرانوں کے نیندیں اُڑا رکھی ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے صورتحال سنبھالنے اور نفیساتی دباوَ بہتر بنانے کیلئے […]