کالے بلدیاتی قوانین کے خلاف احتجاج،31دسمبر کو سندھ اسمبلی پرتاریخی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 31دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر تاریخی دھرنا دیا جائے گا،عوام کی طاقت سے کالے بلدیاتی قانون کو واپس لینے پر مجبور کریں گے،جماعت اسلامی کالے قانون کو کسی صورت میں قبول […]

وزیراعلیٰ سندھ نے 4 سالہ بچی کی لاش کے پوسٹ مارٹم میں تاخیرکا نوٹس لے لیا

کراچی (آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بچی حرمین کی میت کا 12گھنٹیتک پوسٹ مارٹم نہ ہونیکا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ نور محمد شاہ کو انکوائری افسر مقرر کر دیا۔وزیراعلیٰ سندھ کے علاوہ اس معاملے پر پولیس سرجن سندھ نے بھی […]

کراچی، نئے سال کا آغاز وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کااعلان کردیا گیا، 2 جنوری کو انقلاب کا اعلان، اب یا تم رہو گے یا ہم رہیں گے، خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے نئے سال کا آغاز وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کرنے کے اعلان سے کردیا۔ حکمرانوں کے کانوں میں مظلوموں کی آواز نہیں جارہی، ظالم حکمرانوں کی آنکھوں اور کانوں پہ چربی چڑھ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، برفباری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ، گاڑیاں پھنس گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ، برف باری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ہوگئے جس کے […]

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) 15 دسمبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد ایک بار پھر وزرات خزانہ نے یکم جنوری سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزرات خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم […]

وزیراعظم آزادکشمیر نے محکمہ زراعت کے زیر اہتمام شوکت لائن مظفرآباد میں تعمیر کیے گئے گلشن گلاب فیملی پارک کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے محکمہ زراعت کے زیر اہتمام شوکت لائن مظفرآباد میں تعمیر کیے گئے گلشن گلاب فیملی پارک کا افتتاح کر دیا۔ گلشن گلاب فیملی پارک14.665 ملین روپے کی لاگت سے 8کنال رقبے پر بنایا گیا […]

سی این جی اسٹیشن کھلیں گے یا نہیں؟ سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی اور طلب میں اضافے کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ گیس فراہمی کی بندش کے خلاف آل […]

رواں سال مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل سے چِھن گیا

نیویارک ( پی این آئی)رواں برس مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلاڈ سروس کمپنی کلاڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ کوئی ویب سائٹ گوگل کو پیچھے چھوڑنے میں […]

گورنر اسٹیٹ بینک کی مدت ملازمت میں ایک سال کا اضافہ کرنے کی تجویز پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنررضا باقر کی مدتِ ملازمت میں ایک سال کا اضافہ کرنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر ہی ہے۔ وفاقی حکومت نے مئی 2019ء میں ڈاکٹر رضا باقر کو تین سال کے […]

فیصل واوڈا کی پارلیمنٹ کی رکنیت رہے گی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے سماعت مکمل کر لی، فیصلہ کسی بھی وقت

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت مکمل کر لی ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا۔سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر […]

گیس ذخائر ختم ہو رہے ہیں،بلو چستان میں ایک لا کھ 47ہزار گیس صارفین بلز کی ادا نہیں کرتے، سوئی سدرن کے جنرل مینیجر کا انکشاف

کوئٹہ (آئی این پی) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کے جنرل منیجر ڈسٹری بیوشن مدنی صدیقی نے کہا ہے کہ قدرتی گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے،بلو چستان میں 3لا کھ 10ہزار گیس صارفین میں سے ایک لا کھ 47ہزار […]