ایک اور کڑا متحان؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم عمران خان اور اُنکی سپرٹیم کے ارکان اعلی سطحی اجلاسوں اور میڈیا بریفنگز کے دوران احتسابی مشن کے پرچارکوکبھی نہیں بھولتے۔ اگر کوئی وزیر کسی موضوع پر سنجید ہ گفتگو شروع کردے تو پہلو میں بیٹھا سُپرٹیم کا رکن لقمہ دے کر ماضی کی […]

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا اگلے تین سے چاہ ماہ میں مہنگائی پر قابو پانے کا دعویٰ

اسلام آباد( پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چاروں شریف سیاست سے مائنس ہوچکے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے اور ہاتھ ان کے سر پر آجائے لیکن وہ ہاتھ اس […]

اعلیٰ عدلیہ کے جج کے والدین کو کورونا کی تیسری خوراک کا جعلی اندراج، متعلقہ اہلکار نوکری سے برطرف کر دیئے گئے

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج صاحب کے والدین کو کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی جعلی رجسٹریشن کا کیس پکڑا گیا ہے۔ جس پر ایکشن شروع ہو گیا ہے اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے افسران […]

ناظم جوکھیو کا قتل برادری میں دھاک بٹھانے کیلئے کیا گیا، پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرنیکا تحریری فیصلہ جاری

کراچی (آئی این پی) کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرنیکا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جمعرات کو تحریری فیصلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ریمارکس میں کہا […]

منی بجٹ کی منظوری، وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو بڑے چیلنج کا سامنا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قائم پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ پاکستان تحریک […]

اوپن یونیورسٹی، سمسٹر بہار 2022ء کے داخلے 15جنوری سے شروع ہونگے

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2022ء کے پہلے مرحلے کے داخلے 15جنوری سے شروع ہورہے ہیں، داخلوں کے پہلے مرحلے میں میٹرک،ایف اے اور فیس ٹو فیس طریہ کار سے پڑھانے والے بی ایس، ایم ایس سی،ایم ایس/ ایم فل اور پی […]

اومیکرون نے تباہی مچا دی، سرکاری دفاتر تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت میں کورونا کے نئے وائرس’اومی کرون ‘نے تباہی پھیلا دی ،دہلی میں گذشتہ 24گھنٹوں میں اومی کرون کے 19ہزار ایک سو 66نئے کیسز سامنے آنے کے بعد دہلی آفات انتظامیہ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) نے دارالحکومت کے تمام نجی […]

صوبائی دارالحکومت سے رات گئے افسوسناک خبر آگئی، کئی ہلاکتیں اور متعدد زخمی

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کے دو مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات میں 8 ماہ کی بچی سمیت چار افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہوا۔ ستوکتلہ کے علاقہ این ایف سی سوسائٹی میں گھر میں آگ لگنے سے […]

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دیئے جانے کے حوالے درخواست گزار فدا اللّٰہ نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے دوران بیان دیا کہ 16 ایم این ایز فروخت ہوئے۔درخواست گزار فدا […]

نئے آرمی چیف کی تقرری پر خطرناک سیاسی کارڈ۔۔؟ حکومت پر سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت آرمی چیف کی تقرری پرخطرناک سیاسی کارڈ کھیلنا چاہ رہی ہے، اس عمل کی مذمت کرتے ہیں۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ مری […]

سندھ حکومت غلطی تسلیم کرے،ہٹ دھرمی چھوڑ کر مذاکرات کرے

کراچی (آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہاکہ سندھ حکومت ضد،ہٹ دھرمی چھوڑے اور دھرنا قائدین کے ساتھ مذاکرات کرے،غلطی تسلیم کی جائے،کراچی کے عوام کی خواہشات کے مطابق بلدیاتی نظام اورقانون تشکیل دیا جائے،کراچی کے عوام تنہا،لاوارث نہیں […]