کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت ملک بھر میں 16 سال سے کم عمر بچے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے جب کہ ڈاکٹروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے تین ہفتے کورونا صورت حال کے حوالے سےبہت زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں۔وفاقی […]

’’مسلم لیگ ن کے چار افراد کو پتہ چل گیا کہ یہ پارٹی نہیں چل سکتی ‘‘ ان چار لوگوں نے کیا کوششیں شروع کر دیں ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی پارٹی کے سینئر اکابرین نے یہ دیکھ لیا ہے کہ ان کے حالات خراب ہیں۔ ان کے 4 راہنمائوں نے قبضہ کرنا شروع کردیا ہے ۔انہوں […]

ریلوے لائن پر دھماکہ ، ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، متعدد مسافر زخمی

اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے علاقے بولان میں ریلوے لائن پر بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جا رہی […]

کورونا کا پھیلاؤ، پاکستان میں دو سے تین ہفتے خطرناک قرار دے دیئے گئے، کیا کرنا ہو گا؟

کراچی (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤکے حوالے سےپاکستان میں دو سے تین ہفتے خطرناک قرار دے دیئے گئے ہیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں اگلے دو سے […]

کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی نے صوبوں کو لاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے صوبوں کو48 گھنٹوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی ہدایت کردی، صوبے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پابندیاں عائد کریں، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ کورونا کیسزشرح کو مدنظر رکھ کرکیا جائےگا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

منی بجٹ کی منظور ی کے بعد100 روپے کے موبائل ریچارج پر اب صارفین کو کتنی رقم ملے گی ؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے متنازع ضمنی مالیاتی بل 2021 المعروف منی بجٹ کی رسمی منظوری دے کر اسے پارلیمنٹ کے ایکٹ میں تبدیل کردیا ، اس منظوری سے متعدد اشیا پر ٹیکس اور ڈیوٹیز کے استثنیٰ کو واپس لیا […]

اسکول کھلے رہیں گے لیکن،،،، نجی و سرکاری سکولوں کے لیے کڑی شرط کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اسکول کھلے رہیں گے ،مگر تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا،شادی ہالز میں مہمانوں کو ماسک پہننے کا پابند کیا جائے، متعلقہ شادی ہالز کی انتظامیہ کی یہ ذمہ […]

حکومت کو موقع دیں ہم انشا اللہ آپ کی مایوسیاں دور کریں گے، صدر آزاد کشمیر کا مظفر آباد میں جلسہ عام سے خطاب

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے آزاد کشمیر میں پارٹی کی حکومت بنانے کے لیے اپنا اہم کردار ادا کیا انہیں حکومت کا حصہ بنایا جائے گا۔ […]

مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی، کس شرط پر اجازت دیدی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی، بتایا گیا ہے کہ مری میں روزانہ 8 ہزار گاڑیوں کی اجازت ہوگی، شام 5 سے صبح 5 بجے کے درمیان سیاحوں کا داخلہ نہیں ہوسکے […]

تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شکست، ویرات کوہلی نے بڑا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی (پی این آئی)انڈین کرکٹر وراٹ کوہلی نے انڈیا کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے سبکدوشی کا اعلان انڈیا کے جنوبی افریقہ کے خلاف […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمن کے بھائی اور اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمان کے گھر کوٹلہ میں جا کر ان کے بھائی اور اہلیہ کے وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومین کے لیے […]